Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 26: جذبہ عشق (Jazbah Ishq) Question Answer
Table of Contents
Darakhshan 2 Urdu Book Class 10 Solutions Bihar Board
Darakhshan भाग 2 प्रश्न उत्तर Class 10 Urdu
حصہ نظم
جذبہ عشق (غلام ہمدانی مصحفی)
مختصر ترین سوالات
سوال – مصحفی کا پورا نام کیا تھا؟
جواب – مصحفی کا پورا نام غلام ہمدانی مصحفی تھا
سوال – مصحفی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟
جواب – مصحفی کے پیدائش 1748 میں امروہہ یوپی میں ہوئی
سوال – مصحفی کی زیر نصاب مثنوی کا عنوان بتائیے
جواب – مصحفی کی زیرعنوان مثنوی کا نام جذبہ عشق ہے
سوال – مصحفی کی ابتدائی زندگی کا مختصر جائزہ لیجیے
جواب – مصحفی کا پورا نام غلام ہمدانی مصحفی تھا-ان کی پیدائش 1939 میں امروہہ یوپی میں ہوئی تھی-امروہہ میں ہی مصحفی نے ابتدائی تعلیم حاصل کی- شعر گوئی کا ذوق بھی اسی زمانے سے تھا-اسی زمانے میں وہ شعری محفلوں میں بھی جایا کرتے تھے اور اسی دوران ان کی تعلیم بھی ہوتی رہی- غلام ہمدانی مصحفی کے والد اکبر پور کے رہنے والے تھے جو امروہہ کے مضافات میں ایک قصبہ ہے –
سوال – صنف مثنوی پر پانچ جملے لکھیے
جواب – مثنوی عربی کا لفظ ہے لیکن اس صنف کو عرب میں زیادہ فروغ حاصل نہ ہوا-مثنوی در اصل فارسی کی دین ہے اور اس زبان میں اس صنف سے بڑا کام لیا گیا-
گیان چند مثنوی کی تعریف لکھتے ہوئے کہتے ہیں-مثنوی نظم کا وہ پیکر ہے جس میں ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم قافیہ ہو لیکن ہر شعر کے بعد کافیہ بدلتا جائے دو دو ہم مصرعوں کی رعایت سے اس کا نام مثنوی طے پایا-موضوع کے لحاظ سے جس طرح غزل ,قصیدہ ریختی وا سوختہ اور مرثیہ وغیرہ ایک دوسرے سے ممتاز ہیں اسی طرح مثنوی کا نام لینے سے ہم ایک مخصوص احاطہ فکر کا تصور کرتے ہیں- اردو مثنوی نگاروں میں مرزا شوق لکھنوی ,دیا شنکر نسیم, میرحسن, شوق نیموی, ملا وجہی اور غواصی وغیرہ کابل ذکر ہیں-
سوال – مصحفی کی شعری تخلیقات کو لکھیے
جواب – مصحفی کی شاعری میں کسی ایک خاص صنف کے پابند نہیں تھے-انہوں نے غزلیں بھی کہی ہیں اور قصیدے بھی- کئ مثنویاں بھی ان کی یادگار ہیں-مصحفی کے عشقیہ مثنویاں قابل خاص طور پر ذکر ہیں-کی مثنویوں میں بحرالمحبت بہت مشہور ہے-دوسری مثنویوں میں سردی, طفل حجام, غریب خانہ مصحفی, مودی نامہ, اجوائن اور کھٹمل نامہ وغیرہ خاص طور پر قابل ذکر ہیں-
bihar board 10th urdu Solution
Bihar Board other Class Notes & Solutions pdf Download
10th क्लास के अलावा बिहार बोर्ड की दूसरी कक्षाओं में पढ़ने वाले छात्र अपने क्लास के अनुसार नीचे दिए गए लिंक से वर्गवार और विषयवार नोट्स पढ़ सकते हैं।