Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 27: غزل (مبارک عظیم آبادی) Question Answer
Table of Contents
Darakhshan 2 Urdu Book Class 10 Solutions Bihar Board
Darakhshan भाग 2 प्रश्न उत्तर Class 10 Urdu
حصہ نظم
غزل (مبارک عظیم آبادی)
مختصر ترین سوالات
سوال – مبارک عظیم آبادی کہاں پیدا ہوئے؟
[11:29 am, 19/9/2024] Aftab: [12:47 pm, 19/9/2024] Aftab:جواب – مبارک عظیم آباد تاجپور ضلع دربھنگہ میں پیدا ہوئے تھے
سوال – مبارک عظیم آبادی کا سال پیدائش کیا ہے؟
جواب – مبارک عظیم آبادی 1869 میں پیدا ہوئے تھے
سوال – مبارک عظیم آبادی کا انتقال کب ہوا؟
جواب – مبارک عظیم آبادی کا انتقال 12 دسمبر 1958 کو ہوا تھا
سوال – مبارک عظیم آبادی کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب – مبارک عظیم آبادی کے والد کا نام فداحسین وامق تھا
سوال – اردو شاعری میں مبارک عظیم آبادی کے استاد کون تھے؟
جواب – اردو شاعری میں مبارک عظیم آبادی کے استاد داغ دہلوی تھے
سوال – فارسی شاعری میں مبارک عظیم آبادی کے استاد کون تھے؟
جواب – فارسی شاعری میں مبارک عظیم آبادی کے استاد حکیم عبدالحمید پریشاں تھے
سوال – مبارک عظیم آبادی کے شعری مجموعہ کا نام کیا ہے؟
جواب – مبارک عظیم آبادی کے شعری مجموعہ کا نام جلوہ داغ ہے
سوال – مبارک عظیم آبادی کا شعری مجموعہ کب شائع ہوا؟
جواب – مبارک عظیم آبادی کا شعری مجموعہ جلوہ داغ 1951 میں شائع ہوا تھا
سوال – حکومت ہند نے مبارک عظیم آبادی کی ادبی کارگزاریوں کا اعتراف کب کیا؟
جواب – حکومت ہند نے 1954 میں مبارک عظیم آبادی کی ادبی کارگزاریوں کا اعتراف کیا
سوال – حکومت ہند نے مبارک عظیم آبادی کی ادبی کارگزاریوں کا اعتراف کرتے ہوئے کتنا وظیفہ مقرر کیا؟
جواب – حکومت ہند نے مبارک عظیم آبادی کی ادبی کارگزاریوں کا اعتراف کرتے ہوئے سو روپے ماہوار وظیفہ مقرر کیا تھا-
urdu class 10 chapter 1 question answer
مختصر سوالات
سوال – مبارک عظیم آبادی نے حیدرآباد دکن کے سفر میں کس سے ملاقات کی اور کس کے یہاں قیام فرما ہوئے؟
جواب – مبارک عظیم آبادی نے ایک بار حیدرآباد دکن کا سفر کیا تھا-وہاں وہ سر عبدالعزیز کے یہاں قیام فرما ہوئے تھے جو ان دنوں وہاں کے اہم وزیر تھے-مبارک عظیم آبادی کلکتہ گئے تو انہوں نے وہاں وحشت سے ملاقات کی-
سوال – مبارک عظیم آبادی نے کس کے ہاتھ پر بیعت کی تھی؟
جواب – مبارک عظیم آبادی میں حضرت مولانا سید شاہ بدر الدین قدس سرہ سجادہ نشین خانقاہ مجیبیہ کے دست مبارک پر قادریہ سلسلے سے بیعت کا شرف حاصل کیا تھا-ان کا طریقہ صلح کل کا تھا-کسی دوسرے مذہب سے انہیں نہ تو کوئی تعرض تھا نہ تعصب-
سوال – علم طب پر مبارک عظیم آبادی نے جو کتابیں لکھیں ان کے نام لکھیں
جواب – مبارک عظیم آبادی کو جب فکر معاش ہوئی تو طب کی طرف متوجہ ہوئے اور طب سے متعلق فارسی میں دو کتابیں لکھی میزان الطب اور طب الکبیر-لیکن جلد ہی ان کی طبیعت اچاٹ ہوگئی اور تب چھ سال تک ہومیوپیتھی کی تعلیم حاصل کی اور اپنا مطب کھولا-
سوال – دونوں غزلوں کے قافیوں کی پہچان کیجئے اور کس غزل میں کتنے قافیے ہیں ان کی تعداد الگ کیجیے
جواب – پہلی غزل میں آنے والے قافیے درج ذیل ہیں
کھو- جو- بو- رو- ہو
دوسری غزل میں آنے والے قافیے درج ذیل ہیں-
نظر- تر- در-بے خبر- چارہ گر- نظر
bihar board 10th urdu Solution
Bihar Board class 10th Urdu Book Solutions
Bihar Board class 10th Urdu Book Solutions
10th Urdu Darakhshan Part 2 का प्रश्न उत्तर Class 10 Urdu Question Answer
29 | |
30 | |
31 | غزل (عرفان صدیقی) (Gazal Irfan Siddiqui) |
32 | دوہے (Dohe) |
33 |
Bihar Board class 10th Solutions and Notes pdf Download Link
- Bihar Board 10th pdf Notes Math (गणित)
- Bihar Board 10th pdf Notes Physics (भौतिकी)
- Bihar Board 10th pdf Notes Chemistry (रसायनशास्त्र)
- Bihar Board 10th pdf Notes Biology (जीवविज्ञान)
- Bihar Board 10th pdf Notes Hindi (हिंदी)
- Bihar Board 10th pdf Notes English (अंग्रेजी)
- Bihar Board 10th pdf Notes Urdu (उर्दू)
- Bihar Board 10th pdf Notes History (इतिहास)
- Bihar Board 10th pdf Notes Political Science (राजनीति शास्त्र)
- Bihar Board 10th pdf Notes Geography (भूगोल)
- Bihar Board 10th pdf Notes Economics (अर्थशास्त्र)
- Bihar Board 10th pdf Notes Sanskrit (संस्कृत)
Bihar Board other Class Notes & Solutions pdf Download
10th क्लास के अलावा बिहार बोर्ड की दूसरी कक्षाओं में पढ़ने वाले छात्र अपने क्लास के अनुसार नीचे दिए गए लिंक से वर्गवार और विषयावर pdf नोट्स डाउनलोड कर सकते हैं।
- Bihar Board pdf Notes for Class 5th
- Bihar Board pdf Notes for Class 6th
- Bihar Board pdf Notes for Class 7th
- Bihar Board pdf Notes for Class 8th
- Bihar Board pdf Notes for Class 9th
- Bihar Board pdf Notes for Class 11th
- Bihar Board pdf Notes for Class 12th
Other useful Links
Trending Now
- Matric inter Dummy Registration Card 2025 जारी: यहाँ से करें डाउनलोड
- Class 9th 10th 11th 12th Monthly Exam 2024: यहाँ से डाउनलोड करें रूटीन
- Bihar Board Sent up exam 2024: एग्जाम न देने या फेल होने पर मैट्रिक इंटर से बाहर
- Matric pass scholarship 2024: 10th पास प्रोत्साहन राशि ऑनलाइन शुरू, यहाँ से करें अप्लाइ