Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 6: عالمی حدّت (Aalimi Hiddat) Question Answer
Table of Contents
Darakhshan 2 Urdu Book Class 10 Solutions Bihar Board
Darakhshan भाग 2 प्रश्न उत्तर Class 10 Urdu
عالمی حدت
مختصر سوالات
سوال – زمین سبھی جانداروں کے لیے مناسب ہے یا غیر مناسب؟
[11:29 am, 19/9/2024] Aftab: [12:47 pm, 19/9/2024] Aftab:جواب – زمین سبھی جانداروں کے لیے بہت مناسب ہے کیونکہ زمین ہی ایک ایسا سیارہ ہے جہاں ہوا اور پانی موجود ہیں جو کسی بھی جاندار کو زندہ رہنے کے لیے بے حد ضروری مانا جاتا ہے- یہی نہیں زمین کا درجہ حرارت ہر جاندار کے لیے بہت ہی موزوں ہیں جبکہ دوسرے اور کسی بھی سیارے کا درجہ حرارت پودوں اور جانوروں کے ساتھ ساتھ انسانوں کے لیے بھی ٹھیک نہیں ہے- یا تو یہ سیارے بہت ٹھنڈے ہیں یا پھر بہت گرم-
سوال – گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے؟
جواب – گلوبل وارمنگ بےحد سنگین مسئلہ ہےجس پر وقت رہتے سبھی ممالک کو ایک ساتھ مل کرکوئی حتمی فیصلہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والے وقت میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے ہماری زمین پرآنے والے خطرات کو ٹالا جا سکے اور اس زمین پر رہنے والے سبھی جانداروں کی زندگیوں کو محفوظ رکھا جا سکے-
سوال – گلوبل وارمنگ کیا ہے؟
جواب – زمین کے درجہ حرارت میں ہونے والے اوسط اضافے کو گلوبل وارمنگ کہا جاتا ہے -آج گلوبل وارمنگ ایک سنگین عالمی مسئلہ اور چیلنج بن چکا ہے -دنیا کے سارے سائنسدان اس مسئلے پر بہت فکر مند ہیں اور اس مسئلہ کو حل کرنے کے لیے کئی اہم اقدام الگ الگ ممالک میں لیے جا رہے ہیں-
سوال – گرین ہاؤس گیسوں میں کون کون سی گیس شامل ہیں؟
جواب – ویسی گیسیں جو زمین کے درجہ حرارت میں اضافے کے لئے ذمہ دار ہوتی ہےانہیں گرین ہاؤس گیس کہا جاتا ہے- کاربن ڈائی آکسائیڈ, میتھین, نائٹرس آکسائڈ, اوزون وغیرہ گیسوں کوگرین ہاؤس گیس کہا جاتا ہے-
سوال – زمین کے درجہ حرارت میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین گیس کا کتنا اضافہ ہوا ہے؟
جواب – زمین کے درجہ حرارت میں کاربن ڈائی آکسائیڈ پہلے کے مقابلہ میں 31 فیصد اور میتھین 149 فیصد زیادہ پیدا ہونے لگی ہے-میتھین گیس دھان کے کھیتوں اور گائے بھینس کے گوبر سے زیادہ نکلتی ہے-
سوال – گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے طلبا کو عبدالکلام صاحب نے کونسا جادوئی منتر بتایا تھا؟
جواب – گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے عبدالکلام صاحب نے طلباء کو یہ جادوئی منتر دیا تھا کہ اگر ہندوستان کے 10 سے 17 سال کی عمر والے 20 لاکھ بچے پانچ پانچ درخت لگا دیں تو ہمارے زیادہ تر مسائل آسانی سےحل ہو جائیں گے-
bihar board 10th urdu question answer
Bihar Board class 10th Urdu Book Solutions
Bihar Board class 10th Urdu Book Solutions
10th Urdu Darakhshan Part 2 का प्रश्न उत्तर Class 10 Urdu Question Answer
29 | |
30 | |
31 | غزل (عرفان صدیقی) (Gazal Irfan Siddiqui) |
32 | دوہے (Dohe) |
33 |
Bihar Board class 10th Solutions and Notes pdf Download Link
- Bihar Board 10th pdf Notes Math (गणित)
- Bihar Board 10th pdf Notes Physics (भौतिकी)
- Bihar Board 10th pdf Notes Chemistry (रसायनशास्त्र)
- Bihar Board 10th pdf Notes Biology (जीवविज्ञान)
- Bihar Board 10th pdf Notes Hindi (हिंदी)
- Bihar Board 10th pdf Notes English (अंग्रेजी)
- Bihar Board 10th pdf Notes Urdu (उर्दू)
- Bihar Board 10th pdf Notes History (इतिहास)
- Bihar Board 10th pdf Notes Political Science (राजनीति शास्त्र)
- Bihar Board 10th pdf Notes Geography (भूगोल)
- Bihar Board 10th pdf Notes Economics (अर्थशास्त्र)
- Bihar Board 10th pdf Notes Sanskrit (संस्कृत)
Bihar Board other Class Notes & Solutions pdf Download
10th क्लास के अलावा बिहार बोर्ड की दूसरी कक्षाओं में पढ़ने वाले छात्र अपने क्लास के अनुसार नीचे दिए गए लिंक से वर्गवार और विषयावर pdf नोट्स डाउनलोड कर सकते हैं।
- Bihar Board pdf Notes for Class 5th
- Bihar Board pdf Notes for Class 6th
- Bihar Board pdf Notes for Class 7th
- Bihar Board pdf Notes for Class 8th
- Bihar Board pdf Notes for Class 9th
- Bihar Board pdf Notes for Class 11th
- Bihar Board pdf Notes for Class 12th
Other useful Links
Trending Now
- Matric inter Dummy Registration Card 2025 जारी: यहाँ से करें डाउनलोड
- Class 9th 10th 11th 12th Monthly Exam 2024: यहाँ से डाउनलोड करें रूटीन
- Bihar Board Sent up exam 2024: एग्जाम न देने या फेल होने पर मैट्रिक इंटर से बाहर
- Matric pass scholarship 2024: 10th पास प्रोत्साहन राशि ऑनलाइन शुरू, यहाँ से करें अप्लाइ