Bihar Board Class 9 Urdu Chapter 5: سائنس فکشن (Baad-e-Paima ki Dilruba kahani) Question Answer

Table of Contents

Darakhshan 1 Urdu Book Class 9 Solutions Bihar Board

Darakhshan भाग 1 प्रश्न उत्तर Class 9th Urdu

باد پیما کی یہ دلربا کہانی 

آپ بتائیے 
[11:29 am, 19/9/2024] Aftab: [12:47 pm, 19/9/2024] Aftab:

سوال 1 –    زیر نصاب مضمون کے مصنف کا نام لکھیے- 

جواب –      زیر نصاب مضمون کے مصنف کا نام سکٹف اینڈ سکٹف ہے-

سوال 2 –    یہ مضمون کس زبان سے ترجمہ ہے؟ 

جواب –      یہ مضمون انگریزی زبان سے ترجمہ ہے- 

سوال 3 –    اس مضمون کے مترجم کون ہیں؟ 

جواب  –     اس مضمون کے مترجم ہم انیس الدین ملک ہیں- 

سوال 4 –    کس موضوع پر یہ مضمون لکھا گیا ہے ؟

جواب –      یہ مضمون سائنس کے موضوع پر لکھا گیا ہے-

Bihar Board class 9 urdu solutions 

مختصر گفتگو 

سوال 1 –    اس مضمون کا تعلق کس ملک سے ہے ؟مختصرا بیان کیجیے- 

جواب  –     اس مضمون کا تعلق فرانس سے ہے- فرانس کے سائنسدانوں نے ہوا کے دباؤ کو ماپنے کے لیے جو تجربات کیے تھے ان تجربات اور ان کے نتائج پر اس مضمون میں تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے- 

سوال 2 –    اس مضمون میں کن سائنسدانوں کا تذکرہ ہے؟ سبھی کے نام لکھیے- 

جواب –      اس مضمون میں گیلیلیو ,ٹوری سیلی, بلیز پاسکل, موسیو پیریر جیسے سائنسدانوں کا ذکر کیا گیا ہے-

سوال 3 –    اس مضمون کی افادیت پر پانچ جملے لکھیے- 

جواب –      اس مضمون میں فرانس میں سائنسی ترقی پر روشنی ڈالی گئی ہے- قدرت خلا کو ناپسند کرتی ہے اور دوسری چیزوں کی طرح ہوا میں بھی وزن ہوتا ہے- اس سلسلے میں فرانس کے اندر سترہویں صدی میں جو بھی تجربات کیے گئے اس مضمون میں ان تجربات اور ان کے نتائج پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے-فرانس میں ہوئے ان تجربات کا ہی نتیجہ ہے کہ یہ ثابت ہوگیا کہ ہوا میں وزن ہوتا ہے اور ہم ہوا کے سمندر کے تہہ میں رہتے ہیں جو ہم پر دباؤ ڈالے ہوئے ہے-

Bihar Board class 9 urdu question answer

Next Chapter 6: عبرت اور نصیحت (Ibrat Aur Nasihat)

Bihar Board class 9th Urdu Book Solutions

Bihar Board class 9th Urdu Book Solutions

9th Urdu Darakhshan Part 1 का प्रश्न उत्तर Class 9 Urdu Question Answer

Chapter NoChapter Names
1ہیرو (Hero)
2

پورے چاند کی رات (Pure Chand ki Raat)

3شاید (Shayad)
4آخری سبق (Aakhri Sabak)
5سائنس فکشن (Baad-e-Paima ki Dilruba kahani)
6عبرت اور نصیحت (Ibrat Aur Nasihat)
7تعلیم قدیم و جدید (Taleem Kadeem-o-jadeed)
8مغربی انشائیے (Magribi Inshaiye)
9فلپائن کا سفر (Filipins Ka Safar)
10قدوائی خاندان (Kidwai Khandan)
11میرا ادبی سفر (Mera Adbi Safar)
12مولانا ولایت علی خان (Moulana Vilayat Ali Khan)
13قومی تعلیم (Qoumi Taalim)
14مسدس حالی (Musaddas -e- Haali)
15پرچھایاں (Parchhaiyan)
16یہ ہے میرا ہندوستان (Ye Hai Mera Hindustan)
17آج کا سٹوڈنٹ (Aaj Ka Student)
18نغمے آزادی (Naghma -e- Azadi)
19قصیدہ : ابراہیم ذوق (Kaseeda)
20بیان شہادت حر (Bayan Shahadat -e- Hur)
21رخصت حضرت عبّاس (Rukhsat Hazrat Abbas)
22غزل – فایز دہلوی (Gazal)
23غزل – خواجہ میر درد (Gazal)
24غزل – علامہ اقبال (Gazal)
25 غزل – جمیل مظہری (Gazal)
26غزل – بسمل عظیم آبادی (Gazal)
27گیت – بیکل اتساہی (Geet)
28رباعی – تلوک چند محروم (Rubayee)
29رباعی – طلحہ رضوی برق (Rubayee)
30رباعی – جگت موہن لال رواں (Rubayee)
31قطع – اختر انصاری (kataa)
  
  

बिहार बोर्ड की दूसरी कक्षाओं के लिए Notes और प्रश्न उत्तर

10th क्लास के अलावा बिहार बोर्ड की दूसरी कक्षाओं में पढ़ने वाले छात्र अपने क्लास के अनुसार नीचे दिए गए लिंक से वर्गवार और विषयावर pdf नोट्स डाउनलोड कर सकते हैं। 

Important Links

error: Content is protected !!
Scroll to Top